ارنا رپورٹ کے مطابق، "علی بہادری جہرمی" نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ "خیام سیٹلائٹ کو مستحکم بنانے کا عمل کامیابی سے کیا گیا۔"
انہوں نے مزید کہا کہ علم پر مبنی ایرانی کمپنیاں، مختلف شعبوں میں خیام سیٹلائٹ کی معلومات اور تصاویر کا فائدہ اٹھائی ہیں۔
بہادری جہرمی نے کہا کہ ایرانی سائنسدانوں کی شرکت سے خیام سیٹلائٹ کے مزید تین ورژن کی تیاری، حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہوگئی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ